پايگاه اطلاع رساني دفتر آيت الله العظمي شاهرودي دام ظله
ArticleID PicAddress Subject Date
{ArticleID}
{Header}
{Subject}

{Comment}

 {StringDate}
Tuesday 11 December 2018 - الثلاثاء 02 ربيع الثاني 1440 - سه شنبه 20 9 1397
 
 
 
 
  • فاطمہ زہرا (س) اور پیغمبر اسلام   
  • 2011-04-18 11:46:22  
  • CountVisit : 27   
  • Sendtofriend
  •  
  •  
  • حضرت فاطمہ زہرا  (س)کے اوصاف وکمالات اتنے بلند تھے کہ ان کی بنا پر رسول(ص) فاطمہ زہرا  (س)سے محبت بھی کرتے تھے اور عزت بھی۔   محبت کا ایک نمونہ یہ ہے کہ جب آپ کسی عزوہ پر تشریف لے جاتے تھے تو سب سے اخر میں فاطمہ زہرا سے رخصت ہونےتھے اور جب واپس تشریف لاتے تھے تو سب سے پہلے فاطمہ زہرا سے ملنے  کے لئے جاتے تھے .
    اور عزت و احترام کانمونہ یہ ہے کہ جب فاطمہ(س)  ان کے پاس اتی تھیں تو اپ تعظیم کو کھڑے ہوجاتے اور اپنی جگہ پر بٹھاتے تھے . رسول کا یہ برتاؤ فاطمہ زہراکے علاوہ کسی دوسرے شخص کے  ساتھ نہ تھا .

     
    نام :
    Lastname :
    E-Mail :
     
    OpinionText :
    AvrRate :
    %0
    CountRate :
    0
    Rating :
     
     
     
     

    The Al-ul-Mortaza Religious Communication Center, Opposite of Holy Shrine, Qom, IRAN
    Phone: 0098 251 7730490 - 7744327 , Fax: 0098 251 7741170
    Contact Us : info @ shahroudi.net
    Copyright : 2000 - 2011