مسئلہ٥٢٩:پانی پینے میں چند چیزیں مستحب ہیں؛
١.پانی چوس کر پیئیں۔
٢.دن میں کھڑے ہو کر پیئیں۔
٣.پانی پینے سے پہلے بسم اﷲ اور بعد میں الحمد ﷲ کہیں۔
٤.پانی کو تین سانس میں پینا چاہیۓ۔
٥.رغبت اور ضرورت کے وقت پیئیں۔
٦.پانی پینے کے بعد امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہل بیت علیہم السّلام کو یاد کریں اور آنحضرت کے قاتلوں پر لعنت کریں۔